the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چین،10ستمبر(ایجنسی) چین میں ایک عجیب و غریب معاملہ سامنے آیا ہے. ایک شخص اپنی بیوی کی ناک کاٹ کر صرف اس وجہ کھا گیا کیونکہ اس کی بیوی نے اس کا فون نہیں اٹھایا.
ایک ویب سائٹ کے مطابق بیوی کا نام Yang'sتھا جو مشرقی چین کے Shandong صوبے میں نائٹ شفٹ پر تھیں. اس کے شوہر نے رات قریب 2 بجے اسے فون کیا تھا، لیکن وہ فون اٹھا نہیں سکیں جس شوہر ناراض ہو



گیا.

شوہر صبح Yang کے آفس میں ہی دھمک گیا اور وہاں اس نے اپنی بیوی پر حملہ کرتے ہوئے دانت سے اس کی ناک کاٹ لی. ناک کاٹنے کے بعد شوہر کٹی ناک کو نگل گیا.
ایک لوکل ٹی وی چینل کو بتایا، 'اس نے کہا جب میں آپ کو فون کر رہا تھا، تو تم نے فون کیوں نہیں اٹھایا؟ اس کے بعد اس نے میرے سر کو دیوار طرف ڈھکیل کر میری ناک کاٹ لی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.